This is written by Malik.
In this Post We discuss about Punjab Police Male and Female new jobs 2020 male and female
Post Name:
1) Constable
2) Lady Constable
Required Education:
Matric 50% Marks
AGE Limit:
18 to 22 Years
Domicile Required:
For All Punjab
Gender:
MALE/FEMALE
Click Here for Apply👇:
پولیس میں ہزاروں نوکرياں کی منظوری دے دی
لاہور (ڈیلی پاکستان) پنجاب حکومت نے پولیس میں ہزاروں خالی اسامیاں کو پر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ پولیس میں میرٹ پر بھرتی کیلئے صاف شفاف طریقہ کار وضع کیا جائے.
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں 10,633 منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔پولیس میں اصلاحات کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولنگ و آپریشنل امور کیلئے 548 گاڑیاں خریدنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ بھرمیں 101 تھانوں کیلئے اپنی عمارتیں بنائی جائیں گی جبکہ 45 زیر تعمیر عمارتوں کی تکمیل اسی سال ہوجائے گی۔
انہوں نے کہا بہت جلد محکمہ پولیس کو اراضی منتقل کردی جائے گی تاکہ تھانے اپنی زمینوں پر تعینات کئے جاسکیں۔ وزیراعلیٰ کے بقول وسائل کی کمی دور کرنے اور پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے 49 ارب روپے مرحلہ وار فراہم کیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں تقریباً 6 ارب سے زائد کے جدید کمیونیکیشن آلات اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی.
نجی ٹیوی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں
11003 منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی. پولیس میں اصلاحات کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولنگ و آپریشنل امور کیلئے 588 گاڑیاں خریدنے کی منظوری بھی دی گئی ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ بھر ميں 102 تھانوں کیلئے عمارتیں بنائی جائیں گی جبکہ 46 زیر تعمیر عمارتوں کی تکمیل اسی سال ہوجائے گی
Pop up ads
Friday, April 17, 2020
Home
Forces Jobs
Government Jobs
Recent jobs
Today Jobs
Punjab Police new jobs 2020 male and female Apply Now
Punjab Police new jobs 2020 male and female Apply Now
Tags
# Forces Jobs
# Government Jobs
# Recent jobs
# Today Jobs
Today Jobs
Marcadores:
Forces Jobs,
Government Jobs,
Recent jobs,
Today Jobs
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Labels
- Forces Jobs (167)
- Government Jobs (365)
- Private jobs (50)
- Recent jobs (469)
- Today Jobs (525)

police ki job's kab ani
ReplyDeletekia feda asi job ka jinki age 30 ho ya 32 wo to hamesa ki trhan aj b berozgaar hain unhe job milti he ni hai
ReplyDeleteAge 18to26
ReplyDelete