New Update Corona Virus Relief Tiger Force jobs 2020 - Taleem Aam Karo

Pop up ads

Friday, April 10, 2020

New Update Corona Virus Relief Tiger Force jobs 2020

اسلام علیکم دوستوں! کافی يہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ کرونا وائرس فورس کو خاتم کردیا گیا ہے ليکن ايسا بلکل بھی ہے کرونا وائرس فورس ميں اپلائی کرنے کی اخری  تاريخ 10 اپریل 2020  ہے کافی لوگ يہ بات نہیں جانتے اسی ليے سب لوگ کہ رہے ہیں کہ کرونا وائرس فورس کو خاتم کردیا گیا یے  کل ہی عمران خان صاحب نے جيو نيوز ميں بھی پيغام ديا یے کہ کرونا وائرس فورس کو بہت شروع کردیا جائے گا انشاءاللہ . باقی آپ لوگ بيچے دی گئی تصویر کو بھی ديکھ سکتے ہیں 


اور جن لوگوں نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا وہ لوگ ابھی اپلائی کرلے

:👇اپلائی کرنے کیلئے کلک کريں




 Ok


1 comment:

Labels