👇:رجسٹریشن کيلئے يہاں پر کلک کريں
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس سے کورونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بھی کام ليا جائیے گا
وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی سطح پر کام لینے کا فیصلہ کیا یے..
عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم جلد رضا کار فورس کے نوجوانوں سے اہم خطاب کریں گے..
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارنے کہا کہ قومی رضا کاروں کو Clean and Green مہم کے لیے بھی ٹاسک دیا جائے گا اور وزیر اعظم ٹائیگر فورس کو کورونا SOPs پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کریں گے..
عثمان ڈار نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ Lac 1 Thousand 65 رضا کاروں نے دی گئی ذمہ داریوں کو سر انجام دیا جبکہ پنجاب سے Lac 1 Thousand 36 سے زائد نوجوانوں نے سرگرمیوں میں حصہ لیا یے..
اس کےعلاوہ خیبرپختونخوا سے 23 Thousnad سے زائد نوجوانوں نے حکومت کی معاونت کی، نوجوانوں کی زیادہ تر تعداد Educated Person پر مشتمل ہے..
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوجوان رضا کار مستقبل میں بھی قومی معاملات میں معاونت کریں گے، نوجوانوں کو قومی سطح پر خدمات کا بھرپور موقع دیا جائے گا
No comments:
Post a Comment