Punjab Police New Jobs 2020 Phase 2 (5700 Posts) - Taleem Aam Karo

Pop up ads

Thursday, November 12, 2020

Punjab Police New Jobs 2020 Phase 2 (5700 Posts)

 وزيراعلی پنجاب عثمان بزدر پولیس میں میرٹ پر پڑھے لکھے نوجوانوں کی بھرتی Phase 2 اور ان کی جدید خطوط پر ٹریننگ انتہائی ضروری ہے تاکہ روایتی پولیس کلچر میں تبدیلی آئے اور پبلک سروس ڈلیوری بہتر ہو


👇اپلائی کرنے کيلئے يہاں کلک کريں👇


صوبے پنجاب بھر میں میرٹ پر پولیس کی خالی پوسٹوں پر 10ہزار بھرتیوں کا عمل شروع ہو چکاہے جس میں سے 5700 پہلےفیز میں رکھےجا رہےہیں

 وزیراعلیٰ  پنجاب  @UsmanAKBuzdar نے پنجاب پولیس میں 5 ہزار 700 نئی بھرتیوں Phase 2 کی باقاعدہ منظوری دے دی جو کہ بہت جلد شروع ہوجائے گی

👇اپلائی کرنے کيلئے يہاں کلک کريں👇



3 comments:

Labels