Punjab Police Attock Final List - Taleem Aam Karo

Pop up ads

Wednesday, January 13, 2021

Punjab Police Attock Final List

 Punjab Police Attock Final List


Download Final List👇:





کافی لوگوں نے مجھے کومنٹ کیا تھا کہ آپ نے اٹک کی فائنل لسٹ اپلوڈ نہیں کی۔ اٹک کی فائنل لسٹ اپلوڈ نہ کرنے کی مین وجہ یہ کہ پنجاب پولیس اٹک نے ابھی تک فیصلہ نے کیا کہ اٹک میں تحریری امتحان دوبارہ لیا جائے یہ نہیں لیکن  ذرائع کہ مطابق تحریری امتحان دوبارہ نہیں لیا جائے گا بلکہ ان لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے جن لوگوں نے رشوت دے کر تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے بعد ہی اٹک کی فائنل لسٹ لگے گی اور یہ بھی معلوم ہوئے کہ فائنل لسٹ 10-01-2021 سے پہلے پہلے شائع کردی جائیں گی


👇فائنل لسٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇

1 comment:

Labels