Punjab Police Chiniot Final List
Download Final List👇:
کافی لوگوں نے مجھے کومنٹ کیا تھا کہ آپ نے چنیوٹ کی فائنل لسٹ اپلوڈ نہیں کی۔ چنیوٹ کی فائنل لسٹ اپلوڈ نہ کرنے کی مین وجہ یہ کہ پنجاب پولیس چنیوٹ نے ابھی تک فیصلہ نے کیا کہ چنیوٹ میں تحریری امتحان دوبارہ لیا جائے یہ نہیں لیکن ذرائع کہ مطابق تحریری امتحان دوبارہ نہیں لیا جائے گا بلکہ ان لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے جن لوگوں نے رشوت دے کر تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے بعد ہی چنیوٹ کی فائنل لسٹ لگے گی اور یہ بھی معلوم ہوئے کہ فائنل لسٹ 13-01-2021 سے پہلے پہلے شائع کردی جائیں گی
👇فائنل لسٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇
Bhai chiniot ki final list kb lgy gi
ReplyDeleteRawalpindi
ReplyDeleteBhaiii rawalpindi ki kab lagy gi
ReplyDelete