Airport Security Forces asf merit list - Taleem Aam Karo

Pop up ads

Monday, April 5, 2021

Airport Security Forces asf merit list

Airport Security Forces asf merit list




اے ایس ایف کے رولز کے مطابق ایک پوسٹ کے لیے پانچ لوگوں کو انٹرویو کیلئے بلایا جاتا ہے اسی طرح  اس دفعہ اے ایس ایف میں ای ایس آئی کی 113 پوسٹ ہے اور اس دفعہ 570 لوگوں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا اور اے ایس ایف میں اس دفعہ 459 پوسٹ موجود ہے اور 2300 لوگوں کو پورے پاکستان سے انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا 


اور اس دفعہ دونوں پوسٹ کا میرٹ 38 کا میرٹ رہے گا لیکن جن لوگوں کے نمبرز 42 سے زیادہ ہوگئے ان لوگوں کو انٹرویو کیلئے لازمی بلایا جائے گا 

No comments:

Post a Comment

Labels