بریکنگ نیوز پنجاب پولیس کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی میں اہم پیشرفت - Taleem Aam Karo

Pop up ads

Sunday, May 2, 2021

بریکنگ نیوز پنجاب پولیس کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی میں اہم پیشرفت

 *بریکنگ نیوز پنجاب پولیس کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی میں اہم پیشرفت*


ٹیسٹینگ ایجنسی کی ڈیڈ لائن ختم رواں ہفتے ٹیسٹینگ ایجنسی کا اعلان کر دیا جاۓ گا
مئی کے پہلے ہفتے میں تحریری امتحانات کے لیے چالان فارم جمع کیے جائیں اس ضمن میں 200 روپے چالان فیس مقرر کی گئی ہے.تحریری امتحانات کے لیے 23 مئی یا 30 مئ کی تاریخ زیر غورتاہم مئی کے اخری ہفتے تک صوبہ بھر میں تحریری امتحانات مکمل کر لیے جائیں گے
علاوہ ازیں تحریری امتحان میں پیپر پیٹرن اس دفعہ 70 فیصد معروضی اور 30 فیصد انشائیہ ہوگا.تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواران کی انٹرویو کی ریشو 1:3 رکھی جائیگی یعنی ایک سیٹ پہ 3 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔ڈی 
آٓئی جی اسٹیبلشمنٹ


چالان ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے👇 کلک کریں۔



2 comments:

  1. بھائی چالان کہا سے ملنا ہے کہ اے گا

    ReplyDelete
  2. Punjab police lahore ki training to btady bhai jan kb hogi

    ReplyDelete

Labels