Punjab Police Rejected List Class 4 Jobs 2021 - Taleem Aam Karo

Pop up ads

Thursday, May 6, 2021

Punjab Police Rejected List Class 4 Jobs 2021

 *پنجاب پولیس میں درجہ چہارم کی سیٹ پر آپلائی کرنے والے متوجہ ہوں*


مورخہ 04 مئی 2021 کو پولیس لائنز ملتان میں درجہ چہارم کی لسٹیں لگ چکی ہیں.

تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی درخواست پر ریجیکشن یا اوبجیکشن کو جلد از جلد دور کریں اور مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے دستاویزات جمع کروائیں.


منجانب:  *پنجاب پولیس ملتان*






















































No comments:

Post a Comment

Labels